اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی علاقوں نے برف کی دودھیا چادر اوڑھ لی

images 10 1

کوہسار نیوز 9 دسمبر 2022

شمالی علاقہ جات میں شدید سردی کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور بیشتر پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔

بابوسر ٹاپ، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پر بھی شدید برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کئی مقامات پر درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔

علاوہ ازیں بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر بھی برفباری ہوئی ہے جس سے آس پاس کے علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

آزاد کشمیر، مری ،گلیات، ہزارہ ڈویژن اور ملحقہ علاقوں میں سردی میں اضافے کے ساتھ لوگوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیاں محدود ہو گئی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481