اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محترمہ زیب النساءایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع مری تعینات

IMG 20221209 WA0174

حکومت پنحاب کی طرف سے ضلع مری کی انتظامیہ کے حوالے سے تعیناتیوں کا عمل جاری ہے۔

آج جاری ہونے والے مراسلہ No. SI.2-2/2022 کے مطابق محترمہ زیب النساء کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع مری تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل بطور سپیشل ڈیوٹی آفیسر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز رائے محمد کھرل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مری تعینات کیا گیا تھا۔

قبل ازیں ضلع مری کے لیے ڈپٹی کمشنر کا تقرر بھی عمل میں آ چکا ہے۔

IMG 20221209 WA0173 1


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481