Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں نومولود بچی کے اغوا کی انوکھی واردات

1d5e4f34 5e1a 4494 b5c2 6f8d9c6ffbc7

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں خاتون سے بیگ لوٹنے کی واردات نومولود بچی کے اغوا کا واقعہ ثابت ہوئی، ذرائع کے مطابق

خاتون کے بیگ میں 11 روز کی بچی موجود تھی

والد کے مطابق بچی بیمار تھی اور سردی سے بچانے کے لئے بچی کو بڑے بیگ میں ڈال دیا تھا،خاتون بیگ کے ساتھ  جوںہی بس سے اتری پیچھے سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور بیگ چھین کر فرار ہوئے،

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کے گرد سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھی جا رہی ہیں،

اور واقعہ کی مزید جانچ پرتال کی جارہی ہے، زیادہ امکان یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اغوا کنندگان ڈکیتی کی نیت سے کھڑے تھے اور بیگ میں قیمتی اشیا کی موجودگی کے یقین کے ساتھ لوٹ کر لے گئے۔ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481