Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سی ڈی اے نے دارالحکومت کے سب سے بڑے شاپنگ مال دی سینٹورس کو مقفل کر دیا گیا

The Centarus 1

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دارالخلافہ کے سب سے بڑے شاپنگ مال کو سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے رات گئے مقفل (seal) کر دیا۔

دو ماہ قبل سینٹورس مال میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ کچھ دن تک مال بند رہا تھا لیکن پھر اسے کھول دیا گیا تھا۔

اگر یہ سی ڈی اے کی معمول کی کارروائی ہے تو پھر اسے متعلقہ عملے کو اپنے اوقات کار کے دوران انجام دینا چاہیے تھا۔ ثانیا اتنا بڑا فیصلہ کرنے سے پیشتر مال انتظامیہ کو تحریری طور پر آگاہ کرنا بھی ضروری تھا کیونکہ مال میں سینکڑوں دکانیں ہیں جن میں ہزاروں ملازمین کام کرتے ہیں جو صبح کام پر آئے تو پولیس نے انھیں مال میں داخلے کی اجازت نہیں دی.

یاد رہے کہ سینٹورس مال وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ملکیت ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے دورہ کشمیر کے موقع پر سردار تنویر الیاس کو ایک سوال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس پر دونوں وزراء اعظم ایک دوسرے سے نالاں تھے۔ اس واقعہ کے تناظر میں دی سینٹورس مال کو مقفل کرنا انتقامی کارروائی نظر آتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481