اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) سعید محمد خان انتقال کرگئے

27

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) سعید محمد خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

ترجمان کاکہنا ہےکہ مرحوم کی نماز جنازہ کل ڈھائی بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
ایڈمرل ریٹائرڈ سعید محمد خان 1991 سے 1994 تک پاک بحریہ کےسربراہ رہے اور پاک بحریہ کی تعمیر و ترقی اور دفاع وطن میں ان کا کلیدی کردار رہا۔
نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے سعید محمد خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481