اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما بیگم نجمہ حمید انتقال کر گئیں

761660f6 a869 423f 9657 8efc6600a1cb

مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما بیگم نجمہ حمید راولپنڈی میں انتقال کر گئیں۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رکن تھیں۔وہ  بیگم طاہرہ اورنگزیب کی بہن اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ تھیں، وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں اور جمعہ کے روز راولپنڈی کے اسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔

بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے دو مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481