Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیرودھائی سے مولیا جانے والی کوسٹر کو عباسیاں کے مقام پرحادثہ

IMG 20221202 WA0037

راولپنڈی پیرودھائی سے مولیا (بکوٹ) جانے والی کوسٹر بدقسمتی سے عباسیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ۔
موصولہ تفصیلات کے مطابق کوسٹر اپنے مقررہ وقت پر جمعہ کی صبح سوا سات بجے راولپنڈی سے مولیا کے لئے روانہ ہوئی تھی۔  جب وہ سوا نو بجے کے قریب عباسیاں چوک پہنچی تو حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔  تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مقامی لوگوں نے تمام مسافروں کو بہ حفاظت کوسٹر سے نکال لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481