اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرکٹ ہیرو حارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

080f0afd 2551 4566 84fc f35a49cb928b

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے . حارث رؤف اور مزنا مسعود کا نکاح ہفتے کو اسلام آباد میں ہوا ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رخصتی بعد میں ہوگی۔ نکاح کی تقریب میں دونوں دلہن نے سفید لباس زیب تن کر رکھا تھا ۔

1dbc08d3 73d5 4192 982d e687a29d4c66
مزنا نے مہندی والے ہاتھ پر حارث رؤف کا نام  ایچ آر 150 بھی لکھوا رکھا تھا ۔ اس موقع پر دونوں کے چہروں سے مسرت عیاں تھی۔شادی کی تقریب میں رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی مختصر تعداد نے شرکت کی۔ حارث رؤف اور ان کی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، حارث رؤف نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ ہارس رؤف اور مزنا ملک کلاس فیلو ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481