اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امن و امان کا خدشہ،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

امن و امان کا خدشہ،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(اُمت نیوز) اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد نے شہر میں

فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے
دفعہ 144 کے نافذ ہونے کے بعد اسلام آباد میں جلسہ اور کارنر میٹنگز پر بھی پابندی عائد ہو گئی ہے
ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ خودکش دھماکے کے بعد حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہر

میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے

پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑنےکی انڈر ٹیکنگ پر بحال
خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں ہر قسم کی کارنر میٹنگز، جلسے اور عوامی اجتماعات کا انعقاد ممنوع ہوگا
دفعہ 144 کا نفاذ لوکل باڈیز انتخابات اور اس سے متعلقہ سیاسی اجتماعات، جلسوں، کارنر میٹنگز پر بھی ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481