اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت کا پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈٰیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

petrol

اسلام آباد (کوہسار نیوز ) حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈٰیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 10 روپے کمی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی تاریخ میں 15 دن توسیع کا بھی اعلان کیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481