اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایاز عباسی کا آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنے پی ٹی آئی ورکرز کو خراج تحسین

پاکستان تحریک انصاف ضلع مری کے حقیقی ورکر گروپ کے رہنما ایاز عباسی اور دیگر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان کی کال پر حقیقی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنے پر پی ٹی آئی حقیقی ورکرز کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں عوام کو انصاف کی فراہمی اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ 26 نومبر کے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں قوم نے بھرپور شرکت کرکے چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان، کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک میں تبدیلی کاآغاز ہوگیا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب وطن عزیز سے امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481