اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کلڈنہ، مری فیڈر پیر 28 نومبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند

واپڈا مری نے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ برفباری کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سالانہ مرمت اور دیکھ بھال کی وجہ سے کلڈنہ فیڈر سے پیر مورخہ 28 نومبر 2022 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

جب کہ گرڈ سٹیشن میں سالانہ مرمت، جس میں شاخ تراشی اور بوسیدہ تاروں کی تبدیلی وغیرہ شامل ہے،  کی وجہ سے مورخہ 29 نومبر 2022 بروز منگل کو مری کے تمام فیڈرز کی سپلائی بند رہے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481