اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چٹوڑ انگوری روڈ مری ۔۔ زمین کے تنازعہ پر جھگڑا

مری کے علاقے چٹوڑ انگوری روڈ پر زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا۔   گولی لگنے سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔

ذرائع کے مطابق 37 سالہ فضل کریم ولد جہانگیر ساکن چٹوڑ نزد ایکسپریس وے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔  نعش کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ حادثہ کی اطلاع متعلقہ پولیس آفس کو بھی فراہم کردی گئی ہے۔

واقعے کے بعد مشتعل افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر آگئے اور مری روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481