اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان نے تمام صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان کر دیا

Screenshot 20221127 004257 1

‏آج راولپنڈی میں چئرمین پاکستان تحریک انصاف، عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ میں شامل کارکنوں کی بہت بڑی تعداد سے جذباتی خطاب میں اعلان کیا کہ اتنے لوگوں کے اسلام آباد داخلے سے تباہی پھیلنے کا اندیشہ ہے۔

لہٰذا چیئرمین پی ٹی آئی  نے تمام صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان کردیا۔ انھوں نے اس بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کو نقصان سے بچانے کے لیے پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کرپٹ نظام کا حصہ نہ رہے۔

آج مختلف شاہراؤں کی بندش کی وجہ سے لوگ بری طرح اذیت اور پریشانی کا شکار رہے۔ بچے سکول کالج نہیں جا سکے۔ کئی مریضوں کو ہسپتال پہنچنے کے لیے راستہ نہ مل سکا۔ اس لحاظ سے عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔

Screenshot 20221127 004420 1


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481