اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنرل عاصم منیرآرمی چیف ، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس نامزر

images 67

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر ترین فور اسٹار جرنیل لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف اور سنیارٹی میں دوسرے نمبر پر موجود لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عملدر آمد کے پابند ہیں ۔امید ہے کہ وہ آئین پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایڈوائس پر دستخط کردیں گے اور اسے متنازعہ نہیں بنائیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ آئین کے تحت تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نامزد چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر شاندار کیریئر کے حامل فوجی افسر ہیں ۔ وہ پہلے اعزازی شمشیر یافتہ آرمی چیف ہوں گے۔

images 71نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481