Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سید سلیمان ندوی کون تھے ؟

f1e148b3 2238 41bd ad6f df831b2484a4

سید سلیمان ندوی  کا شمار مذہبی علما‘ تاریخ دانوں اور اردو و فارسی ادب کی بڑی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ نے مولانا شبلی نعمانی کی وفات کے بعد سیرۃ النبی کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔ علامہ اقبال سے آپ کے گہرے روابط تھے۔ علامہ اقبال نے بہت سے مذہبی معاملات پر آپ سے رہنمائی لی۔ ۱۹۳۳ میں افغانستان کے دورے میں علامہ اقبال کے ساتھ جن دو شخصیات نے ہندوستان سے بطور مہمان شرکت کی اُن میں آپ بھی شامل تھے۔ افغانستان کے اس دورہ پر آپ نے سیرِ افغانستان تحریر کی جبکہ علامہ اقبال نے فارسی مثنوی مسافر لکھی۔ مکاتیبِ اقبال بنام سید سلیمان ندوی سے دونوں شخصیات کے روابط کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ آپ کا انتقال ۲۲ نومبر ۱۹۵۳ کو کراچی میں ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481