اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیرودھائی میں قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

669259f9 d0d6 41a5 a46c 5fa038f973eb

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی  کی حدود میں پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا گیا۔

اس حوالے سے موصولہ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم جمال کو گرفتارکرلیا، جمال نے اپنے والد قدرت اللہ کے ہمراہ لین دین کے تنازعہ پرفائرنگ کرکے محمد رفیق کو قتل کر دیا تھا،

واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں ستمبر میں درج کیا گیا تھا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم قدرت اللہ قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہو چکا ہے، ملزم کی گرفتاری پر ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ نے پیرودھائی پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی کیلئے اہم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481