اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پتریاٹہ مری سے ملزم اسلحے سمیت گرفتار

73572584 3272 4f93 93fd 6adcdf18b6d0

مری کے تھانہ پتریاٹہ پولیس کی کاروائی،ملزم کو گرفتار کر کے ایک عدد پسٹل30بور بمہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا

کوہسار ڈویژن پولیس کے مطابق ملزم  کاشف علی ولد مطلوب حسین  کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ پتریاٹہ عمر صدیق گجر اور ان کی ٹیم  اے ایس آئی ماجد الیاس  نے کی،

ایس پی کوھسار فیصل سلیم نے پولیس پارٹی کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ منشیات،اورناجائزاسلحہ ،اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں ،


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481