Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہسار یونائیٹڈ فرنٹ بھارہ کہو بائی پاس کی آواز بن گیا

37a89fc9 6142 42ee 982e 939374dedb7d

سفیان عباسی کی قیادت میں کوہسار یونائیٹڈ فرنٹ بھارہ کہو انڈر پاس کی یقینی تعمیر کی آواز بن گیا۔ اس سلسلے میں بروز جمعہ 18 نومبر کو صبح گیارہ بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منصوبے کی عوامی سماعت ( پبلک ہیئرنگ ) منعقد کی جارہی ہے جس میں خطہ کوہسار ، بھارہ کہو اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے عوام کی بہت بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو باقاعدہ دعوت دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارہ کہو بائی پاس روڈ کی تعمیر کے خلاف قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کے اسٹار اسٹے آرڈر کو اہلیان کوہسار کی جانب سے سفیان عباسی نے چیلنج کرتے ہوئے پٹیشنر بننے کا فیصلہ کیا تھا ۔ اب تک عدالت میں اس پٹیشن کی دو سماعتیں ہو چکی ہیں۔ عدالت نے اگلی سماعت پر دوسرے فریق سے ٹھوس شواہد طلب کر رکھے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481