اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تفریحی مقامات کو جانے والی شاہراؤں پر پولیس تعینات

IMG 20221109 WA0253

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق نے مانسہرہ کے تفریحی مقامات شوگراں ، کاغان ،چھتر پلین وغیرہ پر برف باری دیکھنے کیلئے  آنےوالے سیاحوں کی مدد کےلئیے پولیس کو شاہراؤں پرموجود رہنےکی ہدایت کی ہے۔۔

برف باری والےعلاقوں میں سیاحوں کی مدد کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایت پر اضافی  پولیس نفری  بھی تعینات کردی گئ۔
انعلاقوں میں جانے والے سیاح حضرات سے کہا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیرکا خیال رکھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481