مری(کوہسار نیوز)مری کی معروف کاروباری شخصیت ، ارسلان اقبال اور ذیشان اقبال کے والد محترم حاجی محمد اقبال اعوان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔،انا للہ وانا الیہ راجعون ،
ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل دن گیارہ بجے قاسم مارکیٹ رینج روڈ شیلا ویلی افشاں کالونی صدر نزد اٹک پٹرول پمپ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔
مری کے معروف بزنس مین حاجی اقبال انتقال کر گئے
