اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انضمام الحق کی بیٹی کی رسم مہندی میں گھوڑا اورلڈی ڈانس

inzamaam

سرگودھا( کوہسار نیوز)سرگودھا میں انضام الحق کی بیٹی اور ملک مسعود کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی رسم مہندی خالص پنجابی روایات مہان کو پگڑی پہناتے ہوئے گھوڑا ڈانس اورلڈی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
سرگودھا میں انضام الحق کی بیٹی کی رسم مہندی کی تقریب شاہین پارک میں منعقد کی گئی
جہاںملک مسعود کھوکھر اور ان کے بھائیوں نے انضام الحق کو پنجابی روایات کے تحت سر پر پگڑی پہنائی اور گھوڑے پر بیٹھا کر ویلکم کیا
جبکہ امیمہ حق اور ملک محسن مسعود کو خوبصورت بگی سے تقریب میں لایا گیا۔

78

اس موقع پر گھوڑا ناچ اور لڈی ڈانس نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ دلہن امیمہ حق اور دولہا ملک محسن مسعود کوعزیز اقارب نے مہندی کی رسم کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے انضام الحق کی بیٹی اور ملک مسعود کھوکھر کے بیٹے کا نکاح پہلے ہی کھوکھر فارم ہاؤس لاہورمیں ہواجبکہ دعوت ولیمہ 19 نومبر کو سرگودھا میں ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481