اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شائقین کیلئے اچھی خبر، میلبرن میں بارش کے بعد موسم صاف

s1

میلبرن(کوہسار نیوز)کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر آگئی، میلبرن میں رات کی بارش کے بعد صبح بادل چھٹ گئے اور دھوپ نکل آئی ہے۔
آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہمیلبرن میں موسم کا کوئی اعتبار نہیں، میلبرن میں شام کے وقت 53 سے 65 فیصد بارش کے امکانات موجود ہیں۔
دوسری جانب موسم صاف ہونے پر پاکستانی فینز انتہائی خوش ہیں، شائقین کا کہنا کہ رات بھر بارش کے بعد دھوپ نکل آنا دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
آج کے میچ میں ٹاس اور پاور پلے کے علاوہ بولنگ اور فیلڈنگ کا بھی کردار اہم ہوگا۔
واضح رہے کہ 1992ء میں 50 اوورز کی اننگر کے فائنل میں بھی پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ اٹھایا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481