اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد،یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

4 1

اسلام آباد(کوہسار نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعدایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 512 روپےکا ہو گیا ہے جبکہ 5 کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45 روپے کمی ہوئی ہے اور 5 کلو والا گھی کا ڈبہ 2625 روپے سےکم ہو کر 2580 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 80 گرام الائچی چائےکے نرخوں میں 45 روپے کمی کی گئی ہے اور 170 گرام الائچی چائے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جبکہ 430 گرام الائچی چائے بھی 357 روپے سستی کر دی گئی، 900 گرام الائچی چائے 845 روپے سستی ہوگئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481