اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں سی پی او کی کھلی کچہری آج ہو گی

IMG 20221111 WA0191

‏سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری آج مورخہ 12نومبر دو ہزار بائیس، بروز ہفتہ بوقت 03:00 بجے دن بمقام جناح ہال نزد جی پی او چوک،  مری کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

سی پی او شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں گے اور ان کے حل کے لیے موقعہ پر ہی احکامات جاری کیے جائیں گے۔

شہریوں کو مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کی دعوت عام ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481