Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موٹر سائیکل چور عاصم گینگ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت گرفتار۔

IMG 20221111 WA0175

مری پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عاصم گینگ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت گرفتار گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے

چھ مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس ایکشن کے نتیجے میں گرفتار ملزمان میں عاصم، عمران، عدنان اور نصرت شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔  گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ایس ایس پی کوہسار نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ اس حوالے سے پولیس چوکس ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481