اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علامہ اقبال ملٹن کی شاعری اور نثر سے متاثر تھے : میاں ساجد علی

Screenshot 20221109 070248 1

جان ملٹن ۔ انگریز شاعر ۔ 1652 میں بینائی سے محروم ہو گیا۔ اس نے بیک وقت مذہبی اور سیاسی انقلابات پر لکھا۔ اس کی وجہ شہرت اس کی اخلاقی نظم ’’پیراڈایز لوسٹ‘‘ ہے۔

علامہ اقبال ملٹن کی شاعری اور نثر جو کہ ذاتی اعتقاد‘ آزادی اور خودارادیت کے لیے جذبہ پیدا کرتی ہے‘ سے متاثر تھے۔ آپ کا ارادہ تھا کہ آپ واقعہ کربلا کو ملٹن کی نظم کی طرح شاعرانہ انداز میں لکھیں گے۔

علامہ اقبال نے ملٹن سے متعلقہ اپنے مختصر خیالات کو اپنی بیاض میں بھی تحریر کیا۔ ملٹن کا انتقال 8 نومبر 1674 کو لندن میں ہوا۔

(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی، لاہور)


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481