Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری۔ ہوٹلوں کی درجہ بندی کی جائے

عدالت نے جسٹس چودھری عبدالعزیز کی سربراہی میں سانحہ مری کی پٹیشنوں پر سماعت کی اور سانحے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

 

دیگر اہم امور کے علاوہ سیاحوں کے دیرینہ مطالبہ کے حوالے سے بھی عدالت نے حکم دیا کہ ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسوں کی باقاعدہ درجہ بندی کر کے دستیاب سہولیات، محل وقوع اور دیگر ضروری امور کو پیش نظر رکھتے ہوئے کرائے مقرر کئے جائیں۔

 

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ وفاقی حکومت موسمیات کے حوالے سے مری کے لئے جدید ترین سسٹم کی تنصیب کرے تاکہ موسمی صورت حال واضح رہے اور آئندہ کوئی سانحہ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے رونما نہ ہو۔

 

مری میں ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کا ڈیٹا جمع کیا جائے اور تمام امور ضروریہ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس شعبے کے لیے ماہرین سے رہنمائی لیتے ہوئے بزنس میکنزم بنائے جائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481