اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری گلیات آمد و رفت کے لیے کلڈنہ بائی پاس کا حکم

Picsart 22 11 08 14 12 58 066

سانحہ مری کے حوالے سے عدالت نے جہاں دیگر بہت سے حکم جاری کیے وہیں کلڈنہ بائی پاس کی فوری تعمیر کے حوالے سے بھی ہدایت کی گئی۔ سانحہ مری میں جہاں متعلقہ اداروں کی غفلت کا ہاتھ تھا وہیں ٹریفک جام بھی اس کا باعث بنا۔

مری سے گلیات آمد و رفت کے لئے کلڈنہ کے مقام پر اکثر ٹریفک جام رہتی ہے۔ جس سے جہاں سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں اہل علاقہ کے معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ بچوں کی سکول آمد و رفت میں روزانہ کی بنیاد پر خلل واقع ہوتا ہے۔ نیز مریضوں کو ہسپتال پہنچانا بھی ناممکن ہو جاتا ہے۔

کلڈنہ بائی پاس بن جانے سے جہاں مذکورہ بالا مسائل حل ہو جائیں گے وہیں گلیات کی طرف سفر کرنے والوں کے لیے وقت کی بھی بچت ہو گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481