اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکول دو روز کیلئے بند

bba2

راولپنڈی (کوہسار نیوز)ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں دو روز کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے جبکہ عمران خان نے بدھ سے ایک بار پھر لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موجودہ صورتحال کے باعث دو روز کیلئے بند رہیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481