اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان پر حملے کا مقدمہ ، تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

pti

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کے مقدمے میں اگر تینوں نامزد ملزمان کا نام شامل ہیں تو ٹھیک ورنہ ہم نہیں کریں گے
۔ان کا کہنا ہے کہ عمران کے دیے گئے تینوں نام شامل ہیں توایف آئی آرقانونی ہے، ورنہ قبول نہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان کے دیے گئے تینوں ناموں میں کوئی بھی تحریف تحریک انصاف کوقبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں ہمارےنزدیک ایف آئی آر کاغذ کا بے وقعت ٹکڑاہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481