اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران کارکن کھمبے سے گر کر شدید زخمی

Picsart 22 11 07 22 02 17 807

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ایک کارکن (شمس آباد، مری روڈ) بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ وہ حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے کھمبے کے تقریبا آخر پر پہنچا تو آگ بھڑک اٹھی۔ مذکورہ شخص کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا۔

عینی شاہدین سے متضاد بیانات موصول ہوئے۔ کچھ کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص عمران خان پر حملے کے حوالے سے ایف آئی آر درج نہ ہونے کی وجہ سے کھمبے پر چڑھ کر احتجاج کر رہا تھا۔  کچھ کا موقف تھا کہ نعرے بازی کو زیادہ موثر بنانے کے لیے وہ بلند مقام پر پہنچنے کے لیے کھمبے پر چڑھا تھا۔ جب کے کچھ نے یہ بھی کہا کہ شاید اس کا ذہنی توازن درست نہ تھا۔ اس نے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کر لی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481