اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کارکنان کا مری روڈ پر مظاہرہ

Picsart 22 11 07 15 35 14 523

آج پیر 7 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنان نے سکستھ روڈ پر ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ شمس آباد تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔  خلاف توقع مظاہرین کی تعداد زیادہ نہیں اور کوئی بڑا سیاسی رہنما بھی نظر نہیں آیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481