اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی حکومت نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی ختم کر دی۔

وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پیمرا کی پابندی ختم کر دی۔

اس حوالے سے وفاقی حکومت نے پیمرا قانون کے سیکشن 5 کا اطلاق کرتے ہوئے عمران خان کی تقاریر پر سے فوری پابندی ہٹانے کی ہدایت کی ہے ۔۔

قبل ازیں پیمرا نے عمران خان کی لائیو اور ریکارڈ شدہ ہر قسم کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481