اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اعظم خان سواتی پریس ریلیز کے دوران رو پڑے

Picsart 22 11 05 16 06 16 800

اعظم خان سواتی پریس ریلیز کے دوران رو پڑے

وڈیو ان کی اہلیہ کے ساتھ ان کے ذاتی لمحات پر مبنی ہے

اعظم خان سواتی پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور سینیٹر ہیں۔ وہ جے یو آئی کا بھی حصہ رہے لیکن دو ہزار گیارہ میں جے یو آئی سے علاحدگی اختیار کر لی تھی۔ وہ عمران خان کی کابینہ میں پارلیمانی امور کے وزیر بھی رہے۔

ایک پرائیویٹ نمبر سے اعظم سواتی کی اہلیہ کو ایک وڈیو موصول ہوئی ہے جو ان کے اپنے شوہر کے ساتھ تنہائی کے لمحات کی ہے۔ اعظم خان سواتی اس معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھاڑیں مار کر روتے رہے۔

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاست کے ہاتھوں جو کچھ اعظم سواتی کے ساتھ ہوا وہ تمام اقدار کی پامالی ہے۔ اعظم سواتی کی تہجد گزار اہلیہ کی ( اپنے شوہر کے ساتھ کی پرائیویٹ) ویڈیو سامنے آنا انتہائی قابل مذمت اور صدمے کا باعث ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان اس واقعہ کا ازخود نوٹس لیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481