اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک فوج نے عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے

1 1

پاک فوج نے عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے

پاک فوج انتہائی پیشہ ور اور نظم و ضبط کی حامل فوج ہے۔ آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اس بیان پر کہ ان پر قاتلانہ حملے میں دیگر دو شخصیات کے ساتھ میجر جنرل فیصل بھی شامل ہیں شدید غم و غصّے کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ الزام بے بنیاد ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ان الزامات سے پاک فوج کی عزت داغدار ہوئی اس لیے حکومت سے کہا ہے کہ غیر ذمہ دارانہ اور غیر مناسب الزامات کی تحقیقات کرے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481