Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی کال پر راولپنڈی میں احتجاج

Picsart 22 11 04 18 18 25 348

عمران خان کی کال پر راولپنڈی میں بھی آج پی ٹی آئی کے کارکنان نے بعد از نماز جمعہ احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔

تین چار سو افراد مری روڈ سے فیض آباد پہنچے۔ فیض آباد میں اسلام آباد کی حدود میں داخلے کے مقام پر ایف سی، اسلام آباد پولیس اور دیگر فورسز تعینات ہیں۔ مظاہرین نے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن مستعد جوانوں کی حفاظتی دیوار سامنے پا کر ان پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ جوابا پولیس اہلکاروں کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ اسی دوران پولیس کی جانب سے کچھ گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث فیض آباد لوپ پر اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک کے لیے مری روڈ کے راستے پر ڈائیورشن ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481