Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بہارہ کہو بائی پاس کے حوالے سے دائر پٹیشن کی سماعت

Picsart 22 11 04 17 01 52 323

آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بہارہ کہو بائی پاس کے حوالے سے دائر پٹیشن پر اہل کوہسار کا موقف جلیل اختر عباسی ایڈوکیٹ نے پیش کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ 11 نومبر بروز جمعہ طے کی ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ متوقع ہے۔

سماعت کے دوران جلیل اختر عباسی، شکیل عباسی، سردار شکور، شبیر عباسی، عقیل عباسی، سجاد الحسن عباسی و دیگر موجود تھے۔

یاد رہے کوہسار یونائیٹڈ فرنٹ کے بہارہ کہو اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اس منصوبے کے حوالے سے سٹے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔

  • جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی بارگیننگ کے ذریعے اس بائی پاس روڈ پر پٹرول پمپ اور کنسرٹ ہال بنانے کی اجازت چاہتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481