Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان نے تین شخصیات کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

Screenshot 20221103 222542 3

اسد عمر اور میاں اسلم اقبال کا وڈیو بیان سامنے آیا ہے کہ انھیں چئیرمین تحریک انصاف کی طرف سے ہدایت ملی ہے کہ ان کی طرف سے لوگوں کو بتایا جائے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار شہباز شریف ، رانا ثناء اللہ اور ایک اعلی سرکاری افسر  ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ تینوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر پی ٹی آئی ملک گیر احتجاج شروع کرے گی۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ ان تینوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جا رہی ہے۔

اسد عمر نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مطابق عمران خان کو دو تین گولیاں لگی ہیں۔ ان کا علاج جاری ہے اور وہ اب خطرے سے باہر ہیں۔

میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ظالمانہ، بزدلانہ اور وحشیانہ حملہ جو عمران خان پر ہوا اس کی مثال شاید پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ انھوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب کو ایف آئی آر کے لیے بیان دے رہے ہیں۔ نیز وزیر اعلی نے بھی جے آئی ٹی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481