اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لانگ مارچ فائرنگ واقعے پر سیاست نہ کی جائے۔ مریم اورنگزیب

Picsart 22 11 03 20 57 19 048
وفاقی وزیر اطلاعات، مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے پر سیاست نہ کی جائے۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں مریم اورنگزیب نے سیاسی رہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ الفاظ کا چناؤ اور بیانات ذمہ داری سے دیں۔ غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پرہیز کریں۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت، پنجاب پولیس اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے حقائق سامنے آنے کا انتظار کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481