اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی20 عالمی کپ کے اہم میچ میں پاکستان کی فتح

Picsart 22 11 03 18 18 52 681

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 186 رنز بنائے۔ ساؤتھ افریقہ کی اننگز بارش سے متاثر ہوئی اس لیے انھیں 142 رنز کا نظر ثانی شدہ ٹارگٹ ملا۔

مقررہ اوورز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنا سکی۔

پاکستان اپنا آخری پول میچ بنگلہ دیش کے خلاف اتوار 6 نومبر کو کھیلے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481