اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیرآباد شہر میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ

Picsart 22 11 03 17 42 37 047

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ 4 افراد شدید زخمی۔

وزیرآباد شہر میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے عمران خان، فصیل جاوید اور عمران اسماعیل زخمی ہوئے۔ واقعہ اللہ والا چوک کے پاس پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو زخمی حالت میں شوکت خانم منتقل کر دیا گیا جہاں وہ خطرے سے باہر ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481