اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں دوسری حادثاتی موت

2

لاہور(کوہسار نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں دوسری حادثاتی موت ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے حالی روڈ پرتحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پہلے روز ٹرک سے گرکر زخمی ہونے والا 49 سالہ پی ٹی آئی کارکن حسن بلوچ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔
حسن بلوچ کو ویڈیو میں پی ٹی آئی کے بینر لگے ٹرک سے گرتے دیکھا گیا تھا،49 سالہ حسن لوہاری گیٹ کا رہائشی تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکرنجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہوگئی تھیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481