اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد کشمیر ،بلدیاتی الیکشن ٹکٹ، امیدوار کا انتخاب ٹاس پر

1

مظفرآباد(کوہسار نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آزادکشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹاس کے ذریعے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

خیال رہے کہ 27 نومبر کو آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے مظفر آباد میں ٹاس کے ذریعے فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہوگا۔

سوشل میڈیا پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور کی ٹاس کرکے ٹکٹ دینے کی فوٹیج  وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری نے ٹاس کے ذریعے دو امیدواروں کے درمیان فیصلہ کیا جس کے بعد جیتنے والے امیدوار کو وہاں موجود افراد نے مبارک باد بھی دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481