اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود زخمی

111

گوجرانوالہ (کوہسار نیوز)لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود زخمی ہوگئے ۔۔ ان کا سرفلائی اوور سے ٹکرانے کے نتیجے میں زخمی ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ  میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔جس سے ان کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

دریں اثنا ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ میں ٹھیک ہوں، سر پر معمولی چوٹ آئی ہے،کنٹینر کے نچلے حصے سے بالائی حصے میں جاتے ہوئے چوٹ لگی۔شاہ محمود قریشی کے مطابق عمران خان نےخطاب ختم کرکے ان کی خیریت بھی دریافت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481