معروف صحافی امین حفیظ کا چہرہ گرم گھی کے چھینٹے پڑنے سے جھلس گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امین حفیظ لاہور سائنس میلہ کی کوریج پر مامور تھے۔وہ فوڈ ایریا میں کھڑے تھے۔ قریب ہی ایک جلیبی والے کا سٹال تھا۔ اچانک گرم تیل میں کوئی چیز آکر گری۔ جس سے ابلتے ہوئے تیل کے چھنٹے اڑے اور امین حفیظ کا چہرہ جھلسا دیا ۔
ون ون ٹو ٹو اور جناح اسپتال کی ایمرجنسی برن یونٹ کے ڈاکٹروں نے فوری طبی امداد فراہم کی جس کے بعد امین حفیظ گھر منتقل ہو گئے ۔
