اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں آوارہ کتوں کی بہتات سے مکینوں کا جینا دوبھر ہو گیا، سیاح بھی پریشان

a27b46c6 6cdc 48ec a241 2561ecd04e05

مری میں آوارہ کتوں کی بہتات سے مکینوں کا جینا دوبھر ہو گیا، سیاح بھی پریشان  ہیں جبکہ سکول کے بچوں  سمیت متعدد افراد کواوارہ کتوں نے کا ٹ ڈالا  ،

ملکہ کوہسار کے سیاحتی مراکزمال روڈسمیت کشمیرپوائنٹ، جھیکاگلی،لوئر بازار،موٹرایجنسی،صدیق چوک،کارٹ روڈ ،پنڈی پوائنٹ، سمیت دیہی  علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات  سے  عوام پریشان ہو گئے، بار بار نشاندہی اور میڈیا میں خبروں کی اشاعت کے باوجود متعلقہ اداروں کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔

مقامی لوگوں اور دکانداروں کے مطابق دن بھراوررات کو درجنوں کتے ٹولیوں کی صورت میں مٹرگشت کرتے نظر آتے ہیں ۔گزشتہ دنوں ان آوارہ کتوں نے متعددافرادکوکاٹ کرزخمی کرنے کے ساتھ غریب لوگوں کے پالتوں جانوروں اورمرغیوں کو بھی ہلاک کر دیا ہے،

سیاحتی،عوامی حلقوں اور شہریوں نے کمشنراور،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وضلع مری،اے ڈی سی مری سے اس سنگین صورت حال کا نوٹرس لینے کا مطالبہ کیا ہے اورمیونسپل کارپوریشن مری کی انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو فوری تلف کرنے کامطالبہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481