اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ٹریفک حادثے میں محفوظ

17d7837e 95f6 4062 b96f 07783a65f561

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی گاڑی کو مری میں حادثہ پیش آیا ہے تاہم وہ مکمل طور پر محفوظ رہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

ان  کی گاڑی جمعہ کے روز  مری ایکسپرے وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں گری۔

راجہ محمد فاروق حیدر کے سابق پریس سیکرٹری کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ قبل ازیں ریسکیہو 1122 نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گاڑی کو پیش آنے والے حدثے سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481