اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری ایکسپریس وے پر ٹرک الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

492d58d1 8915 4540 9d75 06ec90c6fc53

مری ایکسپریس وے پر مانگا گالف کلب کے قریب ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ،حادثے میں ٹرک سڑک کی سائیڈ پر الٹ گیا تھا جس کے باعث دو افراد ٹرک میں ہی پھنس کر رہ گئے، جنہیں ریسکیو1122 نے زخمی حالت میں نکال لیا تاہم ان میں سے ایک شخص ملک یعقوب ولد محمد دین سکنہ ٹیکسلا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ،جبکہ قمر ولد فضل الرحمٰن  کو زخمی حالت میں  ریسکیو 1122 نے قریبی علاقہ سلکھیتر کے ہسپتال منتقل کر دیا۔۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481