Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیروٹ کے علاقےکہوٹی کے تنویر احمد کا بڑا اعزاز

ef77659c 1cd1 4e03 876d 55af97f2152d

بیروٹ کے علاقے  کہوٹی سے تعلق رکھنے والے تنویر احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔

تنویر احمد نے انٹرنیشنل شیف ڈے کے موقع پر پی سی ہوٹل بھوربن مری
میں ہونے والے مقابلہ میں گولڈ میڈل جیتا۔

اس طرح تنویر نے اپنے شعبے میں بڑا نام پیدا کر کے نہ صرف اپنے گاؤں اور علاقے بلکہ پورے خطہ کوہسار کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

کوہسار نیوز اس کامیابی پر تنویر احمد اور اس کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481